پیر، 16 نومبر 2026
بریکنگ

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

دنیا 16th Nov 2026 9 مناظر
ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر اڈے پر ڈرون حملوں کے دوران امریکی فضائی دفاعی نظام کے ریڈار کو 6 ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ حملے امریکہ کی دشمنانہ کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ