تازہ ترین خبریں۔
فورسز کے جوانوں نے گولیاں کھاکر 68 یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا اور 50 کے قریب دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا ‘ سرفراز بگٹی
بندوق اٹھانے والے کا ریاست قلع قمع کریگی ہر صورت ‘ عام بلوچ کو ریاست گلے لگائیگی
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پرحملے اور ٹرین پر قبضے کی اطلاعات ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری طلب کرلی گئی
شہید صحافی تشکیل سندیلو کا قاتل قانون کی گرفت میں نه آسکا، صوبائی اور وفاقی حکومت کی خاموشی سواليه نشان..!!
ملزم کی گاڑی سڑکوں پر آزادانہ گھوم رہی ہے
وفاقی اکائیوں کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت کا دریائے سندھ کے نظام سے مزید نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے کی بطور صدر حمایت نہیں کر سکتا، آصف علی زرداری
پاکستان کے دریاؤں، جھیلوں اور ساحلی علاقوں میں ماہی گیری کے غیر استعمال شدہ مواقع موجود ہیں