"politics" تلاش کے نتائج۔

میئر کراچی کی جماعت اسلامی پر تنقید: ’’14 ارب روپے کب خرچ کریں گے؟

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں اور شہریوں کو بتایا جائے کہ 14 ارب روپے کب خرچ کیے جائیں گے۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شانگلہ: داسو ڈیم جانے والی گاڑی پر حملہ، 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ: داسو ڈیم جانے والی گاڑی پر حملہ، 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد جاں بحق

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں، ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔جی ڈی اے رہنما سائرہ بانو

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں، ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔جی ڈی اے رہنما سائرہ بانو

"یاسر عرفات اور شاہ فیصل نے کعبۃ اللہ میں ضیاء الحق سے حلف لیا کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو کو نہیں ماریگا۔"

"یاسر عرفات اور شاہ فیصل نے کعبۃ اللہ میں ضیاء الحق سے حلف لیا کہ وہ ذوالفقار علی بھٹو کو نہیں ماریگا۔"

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکہ

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکہ

جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی تصاویر جاری، نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کردیں

نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا

گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی:بابر اعوان