"married" تلاش کے نتائج۔

خاقان شاہنواز اور سبینہ سید رشتۂ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل

شوبز کی ابھرتی جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید نے سادگی سے نکاح کر کے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔