"gull plaza" تلاش کے نتائج۔

سانحہ گل پلازا: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازا آتشزدگی میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیا۔