"Pakistan cricket team" تلاش کے نتائج۔

میدان کے اندر بھی، باہر بھی پاکستان کی پہچان بنیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ہدایت

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایشیا کپ انڈر 19 جیتنے والی قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ملک کا سفیر بن کر کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔