"AI" تلاش کے نتائج۔

معروف کاروباری شخصیت فاروق احمد PLGMEA سدرن زون کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اجلاس میں موجود ممبران نے زونل ممبران کو درپیش مقامی مسائل اور افادیت سے متعلق مسائل کے حل میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی کوششوں کو سراہا گیا

سندھ بار کونسل میں صوبائی بار کونسلز کی کورآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس

بلوچستان بار کونسل، کے پی بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کے ارکان کی شرکت کی

اللہ تعالیٰ نے نبی ﷺ کو تمام جہانوں کےلئے رحمتہ للعالمین بنا کر دنیا میں بھیجا: کفیل حسین

ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنے نور سے دنیا کو منور کیا ہمارے لئے یہ بات باعث فخر ہے کہ ہم اللہ پاک کے محبوب بندے حضرت محمد ﷺ کے امتی ہیں

معروف بز نس مین اور سماجی رہنما فاروق احمدپاکستان لیدر گارمنٹس مینوفیکچرز اینڈ ایکسپوٹرز ایسو سی ایشن کے بلا مقابلا چیئرمین منتخب

فاروق احمد داتا پیپر مل پرائیویٹ لیمٹیڈ اور مدینہ اوسیس کے سی ای او کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں

سندھ زرعی یونیورسٹی کیلئے اہم اعزاز، یونیورسٹی کے 9 شعبے نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل کی جانب سے بہترین قرار، ایکریڈیٹیشن سرٹیفکیٹ جاری

ٹیم نے ان شعبہ جات کی تعلیمی اور تحقیقی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایکریڈیٹیشن کے لائق قرار دیا

ارسا جي قانون م ترميمون آڻڻ سان انڊس ريور سسٽم تباھ ٿي ويندو:سيد زين شاه

ارسا ايڪٽ پاڻي جي ورھاست ۽ 1991 پاڻي ٺاھ تي وڏن خدشن باوجود سنڌ واسين ان معاھدي کي قبول ڪيو

سندھ سے 38 ہزارسے زائد طلبا ایم ڈی کیٹ میں حصہ لیں گے

پاکستان بھر میں 22 ستمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ (میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ٹیسٹ) میں ایک لاکھ 67 ہزار 77 امیدوار حصہ لے رہے

کاجول اور شاہ رخ خان کی نازیبا ویڈیو سامنے آگئی

مبینہ ویڈیو میں شاہ رخ اور کاجول کو برہنہ دیکھا جا سکتا ہے

ملائیکہ اروڑہ کے والد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

انیل اروڑہ نے چند روز قبل ممبئی کے پوش باندرہ علاقے میں اپنی عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا دی تھی

Advertisement

Advertisement