"27ویں ترمیم ک" تلاش کے نتائج۔

وکیلوں کا 27ویں ترمیم کے خلاف بائیکاٹ جاری، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

سندھ بارکونسل کی کال پر وکیلوں نے 27ویں اور 26ویں ترمیم کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔

ہم سندھ کے لیے کفن باندھ کر نکلے ہیں : عامر نواز وڑائچ

عامر نواز وڑائچ 27ویں ترمیم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، نتائج کی پرواہ نہ کرنے کا عزم

حکومت کا بڑا قدم — 27ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 میں آئینی عدالت شامل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 6 کے کلاز 2 میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت آئینی عدالت کو بھی سنگین غداری کے فیصلوں کے دائرہ اختیار میں شامل کیا جائے گا۔

27ویں ترمیم پر حکومت نے ابھی تک اعتماد میں نہیں لیا: فاروق ستار

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم کے حوالے سے حکومت کی طرف سے اب تک کوئی باضابطہ مشاورت نہیں کی گئی۔