"ڈسکوز" تلاش کے نتائج۔

ڈسکوز صارفین کیلیے بجلی 1روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

فیصلے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا جبکہ اسکا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔