"چیئرمین پی ٹی آئی" تلاش کے نتائج۔

زمان پارک کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج, خواتین سميت 36 کارکن گرفتار

زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی بهی ہوئی

عمران خان کو 3سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرليا گيا

عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران کو 3سال قید کی سزا سنادی

سائفر چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا کیس چلنا چاہیے، وزیرداخلہ

اعظم خان کی گمشدگی سے متعلق سوال کے جواب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ اعظم خان اپنے دوست کے گھر پر تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے ہرجانے کے دعوے پر ڈاکٹرز کو نوٹس جاری

ڈاکٹر رضوان تاج، ڈاکٹر ساجد ذکی چوہان، ڈاکٹر ارشاد حسین، ڈاکٹر اسفندیار خان اور ڈاکٹر مہدی حسن نقوی سے جواب طلب

توشہ خانہ کیس, پی ٹی آئی چیئرمین کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے

چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے

چیئرمین پی ٹی آئی نے جے آئی ٹی کے سوال پرکہا کہ حساس ادارے کے سینئر افسر سے کبھی ملاقات نہیں کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاع

یاد دلایا کہ مکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا

شاہ محمود اور عمران خان میں جھڑپ

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اب تک شاہ محمود کا موبائل فون مسلسل بند ہے

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب راولپنڈی کو خط

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نیب 7 جون کے بجائے مجھے 8 جون کو شاملِ تفتیش کرلے

جناح ہاؤس حملے کی مذمت، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی: عمران خان

میڈیا کو اپناگھرکھول کردکھادیا، دہشتگردوں کے ٹھہرنےکی باتوں میں کوئی صداقت نہیں

ڌرتي ڌڻين جو تعليم حق: سنڌي ٻولي، تعليم ۽ جديد دور جون ضرورتون

جھمپير جي صحافي جي ڀاءُ جي گهر مان لکين رپين جي چوري

مورو ٿاڻي جي حد ۾ ڦر دوران مزاحمت تي فائرنگ ۾ هڪ ڄڻو قتل، سندس معصوم پٽ زخمي

مظلوم طبقن جي حقن لاءِ ڄمي بيٺا رھو، سنڌ ۽ ملڪ جو عوام اوھان سان گڏ آھي: اياز لطيف پليجو جو سردار اختر مينگل سان فون تي رابطي ۾ اظهار

ملير: بن قاسم پوليس جي ڪارروائي، مدي خارج ۽ صحت لاءِ هاڃيڪار دوائون وڪڻندڙ ٽولو گرفتار

ٺٽي ۾ آبپاشي کاتي جي بيلدار جي اڳواڻي ۾ پوليس خلاف احتجاجي مظاهرو

ڊي سي شڪارپور شڪيل احمد ابڙو پاران مختلف اسپتالن ۽ ڳوٺن جا دورا

نوشهروفيروز ۾ عورت جو ڌيئرن سميت احتجاج