"پیٹرول پمپ" تلاش کے نتائج۔

کراچی: نیوسبزی منڈی کے قریب مسلح ملزمان پیٹرول پمپ کے مالک کو گولی مار کر 75 لاکھ لوٹ کر فرار

ایک ملزم نے گاڑی کے آگے موٹرسائیکل لٹا دی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیٹرول پمپ کے مالک کو ٹانگ پر گولی مار دی گئی

حیدراباد: انٹرنیشنل وائٹ کین سیفٹی ڈے کے موقع پر سرکٹ ہاؤس سے جی او ار پیٹرول پمپ تک آگائی واک کا اہتمام

بصارت سے محروم افراد سے اظہار یکجہتی اور سفید چھڑی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن منایا جا رہا ہے:امین میمن

لاڑکانہ کے حیدری تھانے کی حدود سے پیٹرول پمپ منیجر لطف علی مگسی تین روز سے لاپتہ

لطف علی مگسی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ورثاء