"پولیس" تلاش کے نتائج۔

کراچی: ماہ رمضان کے آغاز پر ہی ڈکیتی مزاحمت پر 5 روز میں 5 شہری قتل

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 5 روز میں 5 شہریوں کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا

کراچی: میری ٹائم میوزیم میں ملازمت کرنے والی خاتون اغوا کے بعد قتل، 2 ملزم گرفتار

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ سحر فاطمہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا، لاش کا پوسٹ مارٹم جاری

پشاور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی