"پریس کانفرنس" تلاش کے نتائج۔

26ویں نہیں مانی، 27ویں آئینی ترمیم بھی قبول نہیں کریں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئین میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں، ملک کو چہرے نہیں بلکہ نظامی اصلاحات کی ضرورت ہے۔

افغانستان کو بھارت کے بجائے پاکستان کا اتحادی بنانا چاہیے تھا: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے تھا کہ وہ افغانستان کو اپنے ساتھ ملا کر رکھتا تاکہ وہ بھارت کی طرف نہ جاتا۔

بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں نمایاں پیشرفت متوقع ہے۔

وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں آئندہ ماہ نمایاں پیشرفت متوقع ہے۔

چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے، جبکہ پنجاب حکومت مکمل کیس کابینہ کو ارسال کر چکی ہے۔

فاٹا،پاٹا کے نام پر چائے کی قانونی اسمگلنگ سے قومی خزانے کو نقصان کا سامنا ہے،امان پراچہ

ایس آر او 1735 واپس لیا جائے، کنسائنمنٹ کو پی ٹی اے کی سفارشات کے بغیر کلیئر نہ کیا جائے،محمدالطاف کی پریس کانفرنس

سندھو دریا پر ہے. سندھو دریا کے اوپر کسی ڈیم کی تعمیر قبول نہیں کریں گے، ڈاکٹر قادر مگسی

چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی کی سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد

35روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ 26ستمبر2024ءسے شروع ہوگا، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

مکی آرتھر کا بابر کی کپتانی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

مکی آرتھر کا بابر کی کپتانی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائیل انشااللہ صوبہ سندھ سے ہوگا،شرجیل انعام میمن

اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائیل انشااللہ صوبہ سندھ سے ہوگا،شرجیل انعام میمن

پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری

فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری

27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری

اقبال کے افکار پر عمل سے ہی پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنایا جا سکتا ہے، مریم نواز

ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان

کابینہ اجلاس میں ایم کیو ایم کا بل پیش، حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ اہم پیش رفت

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش