"وزیر خزانہ محمد اورنگزیب" تلاش کے نتائج۔

24 سرکاری ادارے نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری—وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل کر لی جائے گی۔

ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، اہم اصلاحات جاری ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے میکرو اکنامک استحکام کے حصول میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے۔