"قصور" تلاش کے نتائج۔

پنجاب کے وسطی اضلاع میں فضائی آلودگی عروج پر، بھارتی علاقوں سے آلودہ ہوائیں داخل

پنجاب کے وسطی علاقے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، ملتان، قصور، فیصل آباد اور لاہور سمیت کئی اضلاع میں فضا مضرِ صحت قرار، بھارتی علاقوں سے آنے والی آلودہ ہواؤں نے صورتحال مزید سنگین کر دی۔

اداروں کو ایک دوسرے کے دائرہ کار میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، صاحبزادہ احمد رضا قصوری

کسی بھی ریاست کی عمارت 3 ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے جس میں عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ شامل ہیں

نوجوانوں کے ساتھ مل کر ملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، نواز شریف

نوجوانوں کے ساتھ مل کر ملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، نواز شریف

امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن ریپ کے دو الزامات میں قصوروار قرار

70 کی دہائی کے شو کے اسٹار، ایک ٹی وی سیریز، کو 30 سال تک قید کا سامنا

13سالہ بچی سے 3 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) قصور نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے6 رکنی ٹیم بنادی