"سوشل میڈیا" تلاش کے نتائج۔

سنیل گروور کی عامر خان کی زبردست نقالی، کپل شرما شو میں سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

کپل شرما شو میں اداکار اور کامیڈین سنیل گروور کی عامر خان کی شاندار نقالی نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

میں اپنا شوہر کسی کو نہیں دوں گی: ثناء جاوید

اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی جانب سے انسٹاگرام پر کیا گیا تازہ تبصرہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

90سالہ معمر شخص کی 25 سالہ لڑکی سے شادی

سوشل میڈیا پر ایک ایسی شادی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کر دیا ہے

حیدرآباد میں انوکھی بارات، دولہے کو نوٹوں کا کئی میٹر طویل ہار پہنا کر سب کو حیران کر دیا

حیدرآباد کی ایک شادی میں دولہے کو نوٹوں کا طویل ہار پہنایا گیا، جبکہ ہم رنگ لباس میں ملبوس بارات نے تقریب کو سوشل میڈیا پر وائرل بنا دیا۔

لاہور: بلاول بھٹو اور رہائشی خاتون کے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرل

باغبانپورہ میں بلاول بھٹو زرداری اور ایک رہائشی خاتون کے درمیان ہلکے پھلکے اور دوستانہ مکالمے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔