"سندھ بارکونسل" تلاش کے نتائج۔

وکیلوں کا 27ویں ترمیم کے خلاف بائیکاٹ جاری، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

سندھ بارکونسل کی کال پر وکیلوں نے 27ویں اور 26ویں ترمیم کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔