"سعودی عرب" تلاش کے نتائج۔

ایران پر امریکی حملے کے خلاف خلیجی دباؤ، سعودی عرب، قطر اور اومان متحرک

خلیجی ممالک نے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کو عالمی معیشت اور تیل کی منڈی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

کچھ قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کوئلہ یہاں کے عوام کا اثاثہ ہے، تھرپارکر میں اتنا کوئلہ موجود ہے جتنا سعودی عرب کے پاس تیل ہے,، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ، دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانی شہریوں کو تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی گئی۔

سعودی عرب کے شہر دمام میں سندھی ثقافتی دن بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

عامر رند، سراج احمد سندیلو، خالد بھمبھرو، شاہ فیصل پنہوار، شمس الدین بھٹی، عاطف شیخ، عرفان مگسی اور یاسر بھٹی شامل

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی دورہ مکمل — اسلام‌آباد واپسی، پاکستان-سعودی اقتصادی شراکت کا نیا دور شروع

وزیراعظم شہباز شریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کے بعد ریاض کا دورہ مکمل کر کے وطن روانہ ہوئے؛ اس دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کے لیے نیا فریم ورک طے پایا۔

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ — پاکستان کی فضائی تاریخ میں نیا باب رقم

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو کے شعبے میں ایک تاریخی اور اہم معاہدہ کر لیا ہے۔

سعودیہ سے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ صحرا میں اونٹوں پر ہی پھرتے رہیں" — اسرائیلی وزیر خزانہ کا اشتعال انگیز بیان

اسرائیلی وزیر خزانہ کا گستاخانہ بیان — “ہمیں سعودیہ سے کسی قسم کے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ چاہیں تو صحراؤں میں اونٹوں پر ہی گھومتے رہیں، اسرائیل کو ان کی ضرورت نہیں

عمرہ سیزن میں ریکارڈ اضافہ! سعودی عرب نے 40 لاکھ سے زائد عمرہ ویزے جاری کر دیے

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری ہوچکے ہیں۔