"زخمیوں" تلاش کے نتائج۔

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد کے افسوسناک سلنڈر دھماکے پر وفاقی قیادت نے زخمیوں کو فوری اور مکمل طبی سہولیات کی ہدایت جاری کردی۔

"یا اللہ رحم فرما" عاطف اسلم کا فلسطینیوں کے حق میں پیغام جاری

میں فلسطین میں زخمیوں کے علاج اور رہائش کے لیے دعا گو ہوں، خدا ان پر رحم کرے۔

کراچی: نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا میہڑ حادثے کا نوٹس

ڈی ایچ او کو زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت

کراچی سے حب جانے والی مسافر کوچ کو بیلا میں حادثہ، تین مسافر جاں بحق

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بیلہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے دس کی حالت کو تشویشناک قرار دیا ہے۔

کوئٹہ میں سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر کاکڑ حملے میں زخمی

زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 18 ہوگئی، بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

اسپتال رپورٹ کے مطابق دھماکےمیں18 افراد شہید اور 51 زخمی ہوئے