"خیبرپختونخوا" تلاش کے نتائج۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے، چھ اہم شخصیات نئے گورنر کے لیے زیر غور ہیں، جن میں سیاسی رہنما اور سابق فوجی افسران شامل ہیں۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا الزام: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور سیاست کا گٹھ جوڑ ہے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی، منشیات کے پیسہ کا استعمال اور سیاست کے گٹھ جوڑ کا الزام لگایا، پی ٹی آئی کے طرزِ عمل پر سخت تنقید کی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 9 مئی ریڈیو پاکستان حملے کی غیرجانبدار تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کا اعلان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 9 مئی حملے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے اور صوبے میں سود سے پاک پالیسی سمیت اہم اصلاحات کا اعلان کیا۔

50 لاکھ گھروں اور 1 کروڑ نوکریوں کے دعوے غلط ثابت ہوئے : عظمیٰ بخاری کی تنقید

عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن کے دعوؤں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مریم نواز کے دورِ حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔

ٹانک میں دہشت گردوں نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

ذرائع کے مطابق پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام نے وزیر داخلہ کو صوبے میں افسران کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔