وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کل مختصر دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کل مختصر دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کل بتاریخ 15 جنوری 2026 بروز جمعرات 11:30 پر مختصر دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں ریلی کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن بلال محسود سےان کے گھر سہراب گوٹھ میں تعزیت کریں گے۔