"بیرسٹر گوہر" تلاش کے نتائج۔

قومی اسمبلی میں ہنگامہ — محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے اس کی کاپی پھاڑ دی، جبکہ حکومت اور اپوزیشن میں الزامات کا تبادلہ جاری رہا۔

حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں پاکستان، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے : بیرسٹر گوہر کا عزم

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا اعلان: حقِ خودارادیت کے حصول تک پاکستان کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہے گا — کشمیری ہمیشہ ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے

عمران خان سے ملاقات، ان کی احتجاجی کال حتمی ہے: بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو مذاکرات کا مرحلہ آگے بڑھانے کا گرین سگنل دے دیا

بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور گزشتہ روز مذاکرات کی تجویز لے کر اڈیالہ جیل پہنچے تھے

بشری بی بی کی ضمانت کی خوشی ہوئی، چيئرمين پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

بشری بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا

میں نے زندگی میں کوئی ایسی جمہوریت نہیں دیکھی جس میں اس قسم کی قانون سازی کریں: چيئرمين پی ٽی آئی بیرسٹر گوہر

اگر اسی قسم کی قانون سازی کرنی ہے تو کل کو کوئی بھی اقلیت حکومت بنا سکتی ہے

تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

خان صاحب کی رہائی تک یہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا؛ بیرسٹر گوہر خان

خان صاحب کی رہائی تک یہ بھوک ہڑتالی کیمپ جاری رہے گا؛ بیرسٹر گوہر خان

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے قومی سلامتی کو خطرہ نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے قومی سلامتی کو خطرہ نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

ٺٽو: سماجي تحفظ واري کاتي جي سيڪريٽري خالد چنا پاران مختلف صحت مرڪزن جو دورو

سجاول ۾ سنڌ ملاح فورم جي مرڪزي اڳواڻن جي علي بخش ملاح جي پونئرن سان تعزيت

عمرڪوٽ ۾ ڪيلاش ڪولهي جي قتل خلاف احتجاج، وڪيلن پاران عدالتي ڪارروائي جو بائيڪاٽ

ملير: پورهيت اڳواڻ شوڪت ڪورائي ساٿين سميت جسقم شهيد بشير قريشي ۾ شامل

عدالتن کي ڪيلاش ڪولھي ۽ نادر جمالي جي قتلن جو کي نوٽيس وٺڻ گھرجي: اياز لطيف پليجو

بدين: کیلاش کولہی کے قتل کے خلاف دوسرے روز بهی دھرنا جاری، زمیندار سرفراز نظامانی کی گرفتاری کا مطالبه

عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی

سچل سرمست سنڌ گورنمينٽ لائبريري خيرپور