"بلاول بھٹو زردار" تلاش کے نتائج۔

وزیراعظم نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ اس ترمیم میں آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی اور ججز کے تبادلوں کا اختیار شامل ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں موجود

بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں پریشان حال عوام کو فوری امداد دینے کی بات کی تھی۔عظمی بخاری سکھر آجائیں ان کو دورہ کرائیں گے۔ناصر حسین شاہ

پریس کلب کی رہائشی منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کے لیے ٹینڈرز دیے جا رہے ہیں۔وزیر بلدیات سندھ

سیلاب کو روکنے کے لیے تیار ہیں، وفاق بی آئی ایس پی کے ذریعے متاثرین کی مدد کرے: بلاول

کچے کے علاقے سے لوگوں کے نکلنے کی رفتار سست ہے، انہیں انتظامیہ سے تعاون کرنا چاہیے؛ چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے کراچی کی مقامی اسپتال آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی

محمود خان اچکزئی: آئین پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف

پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری

فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری

27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری

اقبال کے افکار پر عمل سے ہی پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنایا جا سکتا ہے، مریم نواز

ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان

کابینہ اجلاس میں ایم کیو ایم کا بل پیش، حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ اہم پیش رفت