"ایران" تلاش کے نتائج۔

ملیر: قائدآباد پولیس نے ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا

راولپنڈی، پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا

پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے تعینات ہے

محمد حسین محنتی کی جماعت اسلامی وفد کے ہمراہ ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات،سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت

بیت المقدس پوری امت کا اجتماعی مسئلہ ہے اس پر یہود کا قبضہ کسی طور نہیں ہونے دیا جائیگا۔محمد حسین محنتی

اسرائیل پر اگلا حملہ زیادہ تکلیف دہ ہو گا: خامنہ ای

اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اے ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو خبردار کیا

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرديا، سینکڑوں بیلسٹک میزائل فائر

مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجنے لگے، ایران نے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں