"ایئر کرافٹ انجینئرز" تلاش کے نتائج۔

ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے اور انتظامیہ کے رویّے کے خلاف ایئر کرافٹ انجینئرز کے احتجاج سے پروازیں منسوخ اور درجنوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔