"امریکی صدر" تلاش کے نتائج۔

امریکہ سے بہتر گرین لینڈ کی حفاظت کوئی نہیں کر سکتا، اور انہوں نے وہاں "گولڈن ڈوم" بنانے کا ارادہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ پوری دنیا کی اقتصادی انجن ہے، مجھے یورپ سے محبت ہے لیکن یہ صحیح راستے پر نہیں چل رہا,امریکی صدر

امریکا میں مہنگائی کم کی، تنخواہیں بڑھائیں، دنیا میں امن قائم کیا: ٹرمپ کا قوم سے خطاب

غیر قانونی پناہ گزینوں کو کسی بھی صورت امریکا میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی صدر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کسی صورت قبول نہیں، اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو وہ امریکا کی حمایت سے محروم ہو جائے گا۔

پاکستانی حکمرانوں کا تاریخی استقبال پاکستان امریکہ دوستی کا نیا باب کھول رہا ہے، شیخ امتیاز حسین

دونوں ممالک کے درمیان تعلقات تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہیں امریکی صدر سے ملاقات کے بعد امن اور خوشحالی کے لیے تاریخی مکالمہ اہم سنگ میل ثابت ہو گا

چارلی کرک کی اہلیہ شوہر کے تعزیتی جلسے میں روپڑیں، قاتل کو معاف کرنے کااعلان

امریکی صدر کے ساتھی چارلی کرک کی اہلیہ نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کردیا

چین، روس اور شمالی کوریا امریکا کے خلاف سازش کررہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

وہ بیجنگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ کے موقع پر امریکا کے خلاف سازش کررہے ہیں۔امریکی صدر