رحیم یار خان سے کوئیٹہ جانے والی کوچ حادثے کا شکار، 4 مسافر جان بحق اور 28 افراد شدید زخمی

رحیم یار خان سے کوئیٹہ جانے والی کوچ حادثے کا شکار، 4 مسافر جان بحق اور 28 افراد شدید زخمی

سبی//رحیم یار خان سے کوئیٹہ جانے والی کوچ حاجی شہر کے قریب ایکسیڈنٹ حادثے میں 28 افراد شدید زخمی اور 4 افراد جان بحق ہوئے سبی// ذخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ہلاک افراد کی تفصیل 01امداد علی ولدغوث بخش قوم نندوانی ٹھل کندھ کوٹ 02نظام الدین ولدغلام سرور سکنہ کشمور دو نامعلوم افراد جنکی شناخت نہ ہوسکی زخمیوں کی تفصیل 01منیراحمد ولد محمدبخش 02شہزاد ولد قمرالدین 03گل شیر ولدنظام الدین 04غلام مصطفی ولد دوست محمد 05سلیمان ولد بختیاراحمد 06محمد عامر ولد محمد اعظم 07عنایت اللہ ولدمنظوراحمد 08عبداللہ ولد نصراللہ 09اعتبار ولد انور 10گلزار ولد غلام مصطفی 11نیاز احمد ولد رندو 12محمد یاسر ولدعبدالغفور 13خادم حسین ولدجمشید 14انور علی ولد نہال 15نعمان ولدداود خان 16عبدالغفور ولددولت 17ابو بکر ولد آفتاب علی 18منیراحمد ولد محمد بخش 19راحیل ولد نیازاحمد 20محمدشارف ولدبہادر خان 21نشاداللہ ولدصابرعلی 22ماجد علی ولد محمد اکرم 23سجاد علی ولد سردار 24ہیبت خان ولدسلیمان 25گنج بخش ولد محمد یعقوب 26بانو ولد واحد بخش 27محمد اکبرولد محمد الطاف 28ایاز علی ولد نواز