کراچی میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے کا منظر لوگوں نے براہ راست دیکھا

کراچی میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے کا منظر لوگوں نے براہ راست دیکھا

کراچی میں آسمان سے شہاب ثاقب گرنے کا منظر، یہ منظر کئی لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ رات تقریباً ڈھائی بجے یہ شہاب ثاقب ستارہ بڑی تیزی سے زمین کی طرف آیا جو تیز ہونے کی وجہ سے آسمان میں پھٹ گیا، جس سے سندھ بھر میں روشنی نظر آئی۔۔