کراچی: آر ٹی او 1 کا عملہ طارق روڈ پر پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر جوتوں کی ایک بڑی دکان سیل

کراچی: آر ٹی او 1 کا عملہ طارق روڈ پر پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر جوتوں کی ایک بڑی دکان سیل

کراچی: آر ٹی او 1 کا عملہ طارق روڈ پر پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر جوتوں کی ایک بڑی دکان سیل ۔ پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر طارق روڈ میں دوسری اہم کاروائی ۔ آر ٹی او 1 نے پی او ایس قوانین کی خلاف ورزیوں پر اپنی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے آج اپنی انتظامی حدود زون 3 طارق روڈ پر سیلز ٹیکس قوانین 2006 کے رول 150 زیڈ ای پی کے تحت ایک اہم کاروائی کرتے ہوئے جوتوں کی ایک بڑی آوٹ لیٹ سیل کرلی ہی۔ مذکورہ آوٹ لیٹ نہ سیلز ٹیکس کے لیئے رجسٹر تھی اور نہ ہی پی او ایس سسٹم سے منسلک تھی۔اس موقع پر چیف کمشنر ڈاکٹر فہیم محمد نے اپنے واضح پیغام میں کہا ہے کہ پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائیاں مزید تیز ہونگی۔ تاجر برادری پی او ایس قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔