پی ٹی آئی بانی عمران خان اور بشره بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا بڑا فیصلہ!

پی ٹی آئی بانی عمران خان اور بشره بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا بڑا فیصلہ!

پی ٹی آئی کے بانی اور بشره بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

پی ٹی آئی کی بانی اور بشرہ بی بی ریفرنس کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز فیصلہ جلد سنایا جائے گا۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا عدالت پہنچے، فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی انتظامات سخت، باہر گیٹ نمبر 5 موبائل پر فوٹیج بنانے پر پابندی