خيرپور (عبدالوحید چانگ) جماعت اصلاح المسلمین ضلع خیرپور زون 2 کے انتخابات برائے سال 2025 برانچ فیض محمد موجائی میں صوبائی صدر قاضی مشہود احمد طاهری۔
وزیر خزانہ اقبال احمد سوہو اور نائب صدر مشتاق احمد سومرو کی نگرانی میں
سال 2025 کے لئے
صدر خلیفہ ظہور احمد موجائی
سینئر نائب صدر۔ خلیفہ رحمن اللہ طاہری
نائب صدر استاد غلام جعفر تنوری
جنرل سیکرٹری حافظ محمد حلیم گلال
جوائنٹ سیکرٹری۔ خالد حسین راجپر
وزیر خزانہ محمد علی میمن
پریس سیکرٹری ایڈوکیٹ عبدالرحیم چانگ
دفتر سیکرٹری ذاکر حسین راجپر
آڈیٹر۔ عارف نیاز
نائب صدر 1. خلیفہ احمد بخش طاہری
اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری انجینئر خلیل احمد
اسسٹنٹ فنانس سیکرٹری امجد حسین
نائب صدر 2 جناب ممتاز حسین مجائی
اسسٹنٹ پریس حافظ ارشاد احمد چانگ
منتخب کیا گیا ہے اور
نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھاتے ہوئے جماعت کے کاموں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے مرشد مربی محبوب سنگھن کے چھ نکاتی ایجنڈے اور ان کے پیغام کو ہر نوجوان تک پہنچانے کا عزم کیا۔ مختلف برانچوں کی جانب سے سال 2024 کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ بہترین کارکردگی پر پانچ برانچوں کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔ جس میں برانچ صدر بنگل خان چانگ شامل ہیں۔ برانچ فیض محمد موجائی۔ برانچ حاجی خان راجپر برانچ خیر محمد موجائی۔ برانچ شاہ محمد سانگی شامل تھے۔
اور آخر میں ملک پاکستان اور پاک فوج کے شہیدوں کے لیے دعا بھی مانگی گئی۔
0 تبصرے