اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق چیئرمین سینیٹ نیربخاری کے صاحبزادے جرار بخاری، بھائی رضوان بخاری، بھانجے وقار شاہ اور داماد کاظم رضوی سے بھی افسوس کا اظہار اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے سینئر رہنما نیربخاری کی اہلیہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا