مسلح افراد کی فائرنگ سے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر اجمل ساوند جاں بحق، لاش اسپتال منتقل
کندھ کوٹ: سندرانی ساوند تنازع پھر بھڑک اٹھا، فائرنگ میں آئی بی اے سکھر کے پروفیسر جاں بحق ہوگئے۔
شالو والے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے آئی بی اے سکھر کے پروفیسر اجمل ساوند جاں بحق، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا
مقتول کے ورثاء کا کہنا ہے کہ سندرانی برادری کے مسلح افراد نے اجمل ساوند کو پرانے تنازع کی وجہ سے گولی مار کر قتل کیا۔
0 تبصرے