دنیا بھر سے لوگ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ میں آئے ہوئے ہیں، پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں جا رہا ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے 24ویں روز ”سندھ آرٹسٹ ایگزیبیشن“ کا انعقاد

0 تبصرے