اسلام آباد ؛ گرینڈ اپوزیشن کا محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں اہم اجلاس

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان اجلاس میں شریک
اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ، صاحبزادہ حامد رضا بھی شریک
ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی اجلاس میں شریک
بی این پی مینگل کے راہنما ساجد ترین شریک

مولانا شجاع الملک اور رکن قومی اسمبلی زین حسین قریشی بھی اجلاس میں شریک
0 تبصرے