دانش ترین ایکس شاد فیبرکس اور سینئیر صحافی زیشان احمد صدیقی کی جانب سے دعوت حلیم کا اہتمام

دانش ترین ایکس شاد فیبرکس اور سینئیر صحافی زیشان احمد صدیقی کی جانب سے دعوت حلیم کا اہتمام

دانش ترین ایکس شاد فیبرکس اور سینئیر صحافی زیشان احمد صدیقی کی جانب سے دعوت حلیم کا اہتمام

کراچی(وسیم قریشی)دانش ترین ایکس شاد فیبرکس اور سینئیر صحافی زیشان احمد صدیقی کی جانب سے گلستان جوہر آر جے شاپنگ مال میں شاندار دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا۔دعوت حلیم کی تقریب میں سیاسی ومذہبی جماعت کے سربراہان ورہنماوں سمیت اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،شوبر ستاروں،کھیلوں سے وابستہ سپر اسٹارز سمیت مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں شریک سربراہ پاکستان سنی تحریک شاداب رضا نقشبندی،معروف عالم دین قاری اللہ داد،ثروت اعجاز قادری،معروف عالم دین مولانا جمیل احمد امینی،رہنما پاکستان مسلم لیگ ن وسینیٹر نہال ہاشمی،اسد عثمانی،جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،ترجمان سندھ مجاہد چنا،رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قادر خان مندوخیل،ایم پی اے ارسلان پرویز،ایم پی اے سربلند خان،رہنما پاکستان تحریک انصاف اسرار عباسی،مرزا عمران ،میجر (ر) ہارون رشید،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان زاہد منصوری،مرزا فیصل،،مسلم لیگ ق سندھ کے ترجمان صادق شیخ،محمد مشرف،اے این آئی کے مرکزی صدر خالد نور،بریگیڈئیر (ر) قرار علی شاہ،توقیر احمد(رہنما پی پی پی) خالد حمید،معروف تاجر رہنما علی کامدی،وسیم کامدی،سابق صوبائی وزیر نعمان سہگل،ایس پی عبدالباقی رند،سید محمد عماد الدین نظامی،ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمد عدنان،ایڈووکیٹ ہائی کورٹ عادل زئی،ایڈووکیٹ منصور علی پیرزادہ،آل کراچی جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر حسین قریشی،معروف بلڈر راو عمیر،محمد یاسین،معروف قوال شمائل صابری،سی ای او 24 نیوز محمد عثمان،محمد عمر،سینئیر صحافی ندیم صدیقی،راجہ عمران،قمر میمن، معروف اینکر امجد چوہدری،ہارون رشید،معروف سماجی رہنما شجاعت برنی،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی انکرچمنٹ افتخار صدیقی،انٹرنیشنل سپر اسٹار ریسلر شیر خان،روک،ریلوے ورکرز یونین کے صدر جنید اعوان،تاجر رہنما جاوید شمس،شاکر فینسی،محمد اعظم،جاوید عمر کچھی،ڈی ایس پی سی ٹی ڈی وقار فریدی،نفیس فریدی،اینٹی انکروچمنٹ انسپیکٹر عروج فاطمہ،دانش علی،نعت خواں یاسر سہروردی،پرینک اسٹار عامر بابا،اینکر جیا خان،عدنان خان،روزینہ خان،حکیم عسکری،سید بابر شاہ،ڈاکٹر انیس کھتری،فیصل حمید،اقبال فریدی،سلطان آرائیں،فیصل تاج،صائمہ میمن،عبدالقادر کچھی،شاید سلیجھا،دانیال سمیت پولیس افسران،معروف ٹاکرز یوٹیوبرز اور شوبر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے دانش ترین ایکس شاد فیبرکس کی نئی آوٹ لیٹ کھولنے پر مباکباد پیش کرکے نیک خواہشات تمناوں کا اظہار کیا۔

جب کہ میزبانی کے فرائض عبدالرزاق ترین سی ای او دانش ترین ایکس شاد فیبرکس دانش ترین اور سینئیر صحافی زیشان احمد صدیقی نے ادا کئے۔