پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، علی امین گنڈا پور نے بڑا بیان دے دیا
پشاور (ویب ڈیسک) کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملک کی مقبول جماعت پر پابندی کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاوڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ مینڈیٹ چوروں کی حکومت کے ہوش اڑ گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ مینڈیٹ چور حکومت نے ماضی میں سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا۔
0 تبصرے