English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
92 views
|
25th Jun 2024
•
تازہ ترین
قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
فارم 45 کے اعتبار سے کامیاب تمام امیدواروں کو پارلیمانی اجلاس میں بلایا گیا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں 172 اراکین شریک
اجلاس میں ریحانہ ڈار، سیمابیہ طاہر اور ملک بھر سے پارٹی امیدوار شریک
اجلاس میں شوکت بسرا، اسجد ملہی، علی اعجاز بٹر بھی شریک
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ظہیر عباس کھوکھر، عامر مغل اور علی بخاری کی شرکت
آج ہماری پارلیمانی پارٹی مکمل ہوئی جلد ٹریبونلز سے بھی فیصلہ حق میں ہوگا۔ رہنماؤں کا موقف
جعلی فارم 47 والے کسی امیدوار کو تسلیم نہیں کرتے ۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
پارلیمانی اجلاس کا پارلیمنٹ کے باہر اور اندر سخت احتجاج کا فیصلہ۔
سنی اتحاد کونسل کے اراکین اسمبلی اپنے امیدواروں کے ہمراہ تحریک چلانے کا فیصلہ۔
ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے باہر الیکشن کمیشن تک واک بھی کی
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
11th Jan 2026
•
سندھ
کراچی: جے ایس اسکول میں تعلیم کے ساتھ تخلیق، تحقیق اور فنونِ لطیفہ کی آبیاری
11th Jan 2026
•
تازہ ترین
علیم خان نے نئے صوبوں کے لیے تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا
11th Jan 2026
•
دنیا
امریکا اور اسرائیل انتشار پھیلا رہے ہیں، عوام متحد رہے: ایرانی صدر
11th Jan 2026
•
پاکستان
ہم صومالیہ کی سلامتی کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی اقدامات امن کے لیے خطرہ ہیں: اسحاق ڈار
11th Jan 2026
•
سنڌي خبرون
لاڙڪاڻو پوليس پاران هڪ ڏوهاري ڪيهر عرف ڪيهو جتوئي کي مقابلي ۾ مارڻ جي دعويٰ
11th Jan 2026
•
سندھ
کراچی: جے ایس اسکول میں تعلیم کے ساتھ تخلیق، تحقیق اور فنونِ لطیفہ کی آبیاری
11th Jan 2026
•
سنڌي خبرون
ملير ۾ سماجي تنظيم ايس آر ويلفيئر آرگنائزيشن طرفان فري ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي
11th Jan 2026
•
سنڌي خبرون
هڱورجا: گسٽا سنڌ جي اڳوڻي صدر الهرکيو خاصخيلي جي وڇوڙي تي تعزيت جاري
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
قومی اسمبلی
PTI
ارکان قومی اسمبل
0 تبصرے