کراچی والوں کے لئے خوشخبری * سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دیدی
کراچی والوں کے لئے خوشخبری, * سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دیدی, شرجیل انعام میمن کا کھنا تھا کھ * سندھ حکومت ان بسوں کا کرایہ دیتی رہےگی، * 8 سال کے بعد یہ بسیں سندھ حکومت کی ملکیت ہوجائینگی،
سندھ کابینہ نے ان بسوں کا 6 ماہ کا کرایہ 412.5 ملین روپے کی منظوری دیدی
* سندھ کابینہ اگلے 7 سالوں کے لیے 825 ملین روپے ہر سال دیتی رہے گی، اس وقت یہ 50 بسیں3 روٹس پر چل رہی ہیں،
0 تبصرے