صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی کا گھارو میں پولیس کا خاتون سے بدسلوکی و تشدد کا نوٹس

صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا ایس ایس پی ٹھٹھہ سے رابطہ

پولیس اور ایس ایچ او کے بیٹے کی جانب سے خاتون پر تشدد سے متعلق معلومات حاصل کیں

واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں اور ایس ایچ او کے بیٹے کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت

واقعے میں ملوث دو اہلکاروں کو گرفتار جبکہ متعلقہ ایس ایچ او معطل کردیا گیا ہے، ایس ایس پی ٹھٹھہ

واقعے کی شفاف انکوائری کرکے ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا جائے، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی ہدایت

واقعے میں ملوث ایس ایچ او کے بیٹے کے خلاف بھی کاروائی کی جائے، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی

خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی