چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار کی آج بلاول ہاؤس میں ملاقات
سندھ کے وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آج بلاول ہاؤس میں ملاقات۔
وزیر داخلہ نے چیئرمین کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی اور سندھ میں امن و امان کی بہتری اور قانون کی حکمرانی کے حوالے سے رہنمائی طلب کی۔
0 تبصرے