بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنے کی درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کا سب جیل میں خوراک میں زہر دینے کا خدشہ, بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنے کی درخواست
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی, بشری بی بی کے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے
رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کئے ہیں، ہم بشری بی بی کا پرائیویٹ طبی معائنہ کرانا چاہتے ہیں، وکیل شعیب شاہین
اڈیالہ جیل حکام کو پہلے ہدایات دیں گے پھر دیکھتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اڈیالہ جیل منتقلی والے دوسرے کیس کے ساتھ ہی اسے سنیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
0 تبصرے