English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ زرائع
views
|
14th Mar 2024
•
تازہ ترین
فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ زرائع
فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ زرائع
رپورٹ کمیشن کے چیرمین اختر علی شاہ نے کابینہ ڈویژن میں جمع کرا دی ، زرائع
رپورٹ میں اٹھائیس اہم شخصیات کے بیانات بھی شامل ہیں، زرائع
دھرنے سے متعلق تمام فیصلے اسوقت کے چیف ایگزیکٹیو نے صوبائی حکومت کی ایماپر کیے، رپورٹ کا متن،ذرائع
کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ میں کئی سفارشات دی ہیں، ذرائع
ائی بی، پولیس، پیمرا، پی ٹی اے، ایف ائی اے، سی ٹی ڈی، حکومتی اور سپیشل برانچ کی رپورٹس بھی کمیشن کی رپورٹ کا حصہ بنادی گئیں، ذرائع
کمیشن نے کئی متعلقہ شخصیات کے خلاف کاروائی کی سفارش بھی کی ہے،ذرائع
ریٹائرڈ فوجی اور سویلین افسران کے بیانات بھی قلم بند کیے گئے، ذرائع
تمام رپورٹ اور بیانات کی روشنی میں کمیشن نے فیض آباد دھرنا کو ہینڈل نہ کرسکنے والوں کی ذمہ داری کا بھی تعین کیا ہے، ذرائع
وفاق کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گا۔ ذرائع
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
25th Jul 2025
•
تازہ ترین
گھوٹکی: ٹک ٹاکر ثمیرا ملک کی لاش برآمد، ورثاء کا قتل کا شبہ، دو افراد گرفتار
25th Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
انسانيت جو قتل دھشتگردي نام نهاد غيرت
25th Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
سرڪاري ملازمن تي تشدد آمريت جي ياد تازي ڪري ڇڏي
25th Jul 2025
•
سندھ
شرح سود 6فیصد تک لایا جائے تاکہ قرضے سستے ہوں اور صنعت ترقی کر سکے،ملک خدا بخش
25th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ۾ ڳوٺ پليو مستوئي واسي ٻن نوجوانن جا قاتل گرفتار نه ٿيڻ خلاف احتجاج
25th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
حڪمران سنڌ کي ڇولن جيان کپائي رهيا آهن: اياز لطيف پليجو
25th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ڏوڪري: ايس ڊي او سيپڪو محمد ودود بدلي، سندس جي جاءِ تي اختيار سوهو مقرر
25th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
شڪارپور ۾ جشن عيد ميلاد النبي ﷺ جي حوالي سان اجلاس
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
فیض آباد دھرنا کمیشن
faiz abad dharna case
0 تبصرے