جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا
شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیلیں منظور کی جاتی ہیں
کیس تاخیر سے مقرر ہونے کیوجہ سے شوکت عزیز صدیقی کی عمر 62 سال پوری ہو چکی ہے
عمر پوری ہونے کی وجہ سے شوکت عزیز صدیقی کو عہدے پر بحال نہیں کیا جاسکتا سپریم کورٹ
0 تبصرے