پنجاب کی جیلوں میں دہشت گردوں کے حملہ کا خدشہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے میانوالی،ڈی جی خان اور اٹک جیل کو تھرٹ الرٹ جاری کر دیا
محکمہ داخلہ نے جیل حکام فوری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
جیل کے تمام ملازمین کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے سیکورٹی آڈٹ کروایا جائے گا
بم ڈشپوزل سکواڈ کے ذریعے جیل کی مکمل چیکنگ کی جائے
جیل میں کام کرنے والے کنٹریکٹرز اور مزدوروں کی جامع چھان بین کی جائے
ایسے افسران اور ملازمین جن کا جیل سے باہر آنا جانا ہے ان کی بھی جامع جانچ پڑتال کی جائے۔
پولیس اور رینجرز کے ذریعے سیکورٹی مشقیں کی جائیں
0 تبصرے