لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں جامعۃ المنتظر آمد

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں جامعۃ المنتظر آمد

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں جامعۃ المنتظر آمد

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاؤن میں جامعۃ المنتظر آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جامعۃ المنتظر کے پرنسپل آیت اللہ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلی علامہ محمد افضل حیدری اور ناظم اعلی علامہ سید مرید حسین نقوی کی ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے منیر حسین گیلانی، علامہ غلام باقر گھلو اور علامہ سید صفدر حسین نقوی نے بھی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت کی مناسبت سے کیک کاٹا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت کے موقع پر دعائے خیر کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جامعۃ الکوثر کے سربراہ علامہ شیخ محسن علی نجفی کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اسلم گل، امجد ایڈووکیٹ، ذوالفقار علی بدر، فیصل میر، شہلا رضا، خدیجہ حسن، احسن رضوی، چوہدری ریاض، رانا اشعر ودیگر موجود