لاہور: آپ سب بلاول کو کامیاب کریں، گلی گلی اور گھر گھر جاکر ان کا پیغام پہنچائیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

لاہور: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 127 آمد, بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر ملت روڈ پر الیکشن آفس کا افتتاح کردیا, بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پارٹی کے کارکنوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے استقبال کیا, بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے انتخابی دفتر کا معائنہ کیا اور پارٹی کارکنان سے ملاقات کی, کارکنان نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی, خواتین کا بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو دیکھ کر "زندہ ہے بی بی زندہ ہے بی بی کے نعرے

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کھنا تھا کھ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام دوست اورغریب دوست منشور پیش کیا ہے، آپ سب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب کریں، گلی گلی اور گھر گھر جاکر ان کا پیغام پہنچائیں، 8فروری عوام کی جیت کا دن ہوگا، 8فروری لاھور میں تیر کی جیت کا دن ہوگا، الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شرکت کی، تقریب میں اسلم گل، فیصل میر، ذولفقار علی بدر، مصباح الرحمان ، منتظر عباس کھوکھر، فیاض بھٹی ، عدنان گورسی، منور انجم، سحر کامران ، شہلا رضا و دیگر کی بھی شرکت