پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزارت داخلہ آمد

وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پر تپاک استقبال کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی دیوارِ شہدا کا دورہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزارت داخلہ کی شہدا گیلری میں شہید بے نظیر بھٹو کی تصویر کو آویزاں بھی کیا