محکمہ ثقافت سندھ نے کوٹ دیجی قلعے کی لاپتہ 6 توپوں کا سراغ لگالیا
کراچی: محکمہ ثقافت سندھ نے کوٹ دیجی قلعے کی لاپتہ 6 توپوں کا سراغ لگالیا
محکمہ ثقافت کا تاریخی توپوں کی واپسی کیلیے پولیس اور انتظامیہ سے رابطہ
توپوں کی واپسی کا سلسلہ مرحلے وار شروع
6توپیں تالپور دور کا قلعہ کوٹ ڈیجی کا حصہ تھیں، ڈاکٹرجنید علی شاہ
فوری طورپرخیرپور پولیس لائن سے2 توپیں تحویل میں لے لی ہیں، ڈاکٹرجنید علی شاہ
2توپیں ڈپٹی کمشنرہاوس خیرپور،1 مریم چوک خیرپور اورایک ببرلوپولیس اسٹیشن میں کھڑی ہے، ڈاکٹرجنید علی شاہ
نگراں وزیرثقافت سندھ ڈاکٹرجنید علی شاہ کا توپوں کی واپسی کے لئے اقدامات کرنے پرآئی جی سندھ کا شکریہ
ڈاکٹرجنید علی شاہ کا کھنا تھا کھ توپوں کی عدم موجودگی قلعہ کی تاریخی حیثیت متاثرکررہی تھی، تاریخی قلعہ کی توپیں 30 سال سے واپسی کی منتظرتھیں، سندھ کے تاریخی مقامات ہمارا قومی اثاثہ ہیں،
0 تبصرے