سندھ ہائی کورٹ الیکشن میں ایڈوکیٹ عشرت صدیقی میمبر مینیجنگ کمیٹی کی نشت پے بھاری اکثریت سے کامیاب

سندھ ہائی کورٹ الیکشن میں ایڈوکیٹ عشرت صدیقی میمبر مینیجنگ کمیٹی کی نشت پے بھاری اکثریت سے کامیاب

سندھ ہائی کورٹ الیکشن میں ایڈوکیٹ  عشرت صدیقی میمبر مینیجنگ کمیٹی کی نشت پے بھاری اکثریت سے کامیاب

سندھ ہائی کورٹ الیکشن میں ایڈوکیٹ عشرت صدیقی میمبر مینیجنگ کمیٹی کی نشت پے بھاری اکثریت سے کامیاب، آل پاکستان اتحاد میڈیا کائونسل جنرل سیکرٹری سندھ عثمان شاہ اور جنرل سیکرٹری کراچی محسن انصاری کی مبارکباد ایڈوکیٹ عشرت صدیقی نے سندھ ہائی کورٹ انتخابات میں میمبر مینیجنگ کمیٹی کی نشت پے بھاری اکثریت سے کامیاب حاصل کرلی ، اس سلسلے میں آل پاکستان اتحاد میڈیا کائونسل جنرل سیکرٹری سندھ عثمان شاہ اور جنرل سیکرٹری کراچی محسن انصاری نے ایڈوکیٹ عشرت صدیقی اور انکی ٹیم کی سندھ ہائی کورٹ آمد اور عشرت صدیقی کو انکی کامیابی کی مبارکباددیتے ہوئے جیت کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور وکلاء برادری میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی ۔ جنرل سیکرٹری سندھ عثمان شاہ نے عشرت صدیقی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عشرت صدیقی ایک باہمت خاتون ہیں اور جس جوش اور جس انداز سے وہ کام کرتی ہیں ان کی جیت انکی محنت اور اپنے پیشے کے ساتھ مخلصی کا نتیجا ہے ، عشرت صدیقی نے عثمان شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ یہ وکلا برادری محبت ہے کہ انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور خدا کا شکر ہے کہ جس نے عزت دی اور میری کوشش ہوگی کہ جس منصب کے لئے مجھے ووٹ ملا میں اسکا حق ادا کرو اور اپنے وکلاء کے اعتماد کو قائم رکھتے ہوئے انکے لیے کچھ کرسکوں۔